ژوب میں ٹرک پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے ژوب میں مسلم باغ کے قریب کوئٹہ سے آنیوالی ایک ٹرک پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔

جس کے نتیجے میں ڈرائیورہلاک ہوگئے۔

جس کی شناخت فضل ولد جمعہ داد کلی بادن زئی کے نام سے ہوگئی ہے۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ فائرنگ کے بعد مسلح افراد گاڑی سے 3لاکھ روپے اور موبائل چوری کرکے فرار ہوگئے۔

ڈرائیور فضل کی میت ژوب لائی گئی جس کی نماز جنازہ کلی بادن زئی میں ادا کی گئی اور انہیں اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment