دشت میں اسنائپر سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ جنوری کو سرمچاروں نے دشت کے علاقے نوکین راہ میں فوجی چوکی میں ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment