وادی مشکے میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

وادی مشکے سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے نوکجو ریندگ میں قائم پاکستانی فوجی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے دو اطراف سے حملہ کیا ہے،۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا اور راکٹوں اور فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا،۔

حملے کے بعد پاکستانی فوج کی بھاری نفری پہنچی اورہلاک اہلکاروں کی لاشوں کو ساتھ لے گئے،تازہ اطلاعات کے مطابق وادی مشکے میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی گشت کا سلسلہ جاری ہے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment