پنجگور : دستی بم حملے سے ایک شخص شدید زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read


بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خدابادان میں تبلیغی مرکز کے قریب نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔

گاڑی میں سوار محمد یاسر والد فیض محمد سکنہ شاپتان نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی ہونے والے کا تعلق ریاستی ڈیتھ اسکواڈ سے بتایا جارہا ہے۔

اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment