تمپ کلاہو میں پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ،جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کلاہو میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر آج شام بروزمنگل کوسارھے پانچ بجے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ حملہ شدید تھا جس سے فوج کو جانی و مالی نقصان کے اطلاعات ہیں۔