مظفر گڑھ : گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے مظفر گڑھ میں پیرجہانیاں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر ہلاک ہوئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ہلاک افراد میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment