خضدار کے سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق خضدار کے سٹی تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
جبکہ حملے کے بعد علاقے میں لوگوں کے اندر خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔