خضدار میں ٹریفک حادثے سے دو افراد ہلاک ہوگئیں۔
کراچی سے پشین میت لے جانے والی ایمبولینس گاڑی قومی شاہراہ سوراب کھٹائی کے مقام پرالٹ گئی۔
جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہلاک جبکہ متعددکی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
واضع رہے کہ بلوچستان میں ٹریفک پولیس کی عدم توجہی، خستہ حال روڈ، لافروااور غیر ذمہ دار ڈرائیورزکی وجہ سے سال بھر میں سینکڑوں لوگ روڈ حادثات سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔