نوشکی کے پہاڑی سلسلوں پر پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی آپریشن جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

نوشکی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہے،نوشکی سے آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے جمعہ کی روز علی الصبح نوشکی کے پہاڑی سلسلوں میں آپریشن کا آغاز کیا ہے،آپریشن میں زمینی فوج کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں،۔

اطلاعات ہیں کہ پہاڑی سلسلوں میں پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بمباری بھی کی ہے جبکہ زمینی فوج کے ساتھ ڈیتھ اسکواڈکے کارندے بھی پاکستانی فوج کے ساتھ بتاتے جا رہے ہیں۔

جاری آپریشن کی وجہ سے نقصانات کی مکمل تفصیل آنا باقی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment