خضدار میں د ستی بم زور دار دھما کے سے پھٹ پڑا تا ہم خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔
منگل کی شب چاندنی چوک سے متصل ایریا نذیا کالونی میں دستی بم پھینکا گیا تاہم ویرانی میں گرکر بم پھٹ گیا۔
پولیس نے فور ی طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مذید شواہد اکٹھے کئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔