شہید لالا منیر کا جوانسال بھتیجا زوہیب حادثے میں جابحق

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے شہید رہنمالالا منیر کا جوانسال بھتیجا زوہیب ولد محمد گل کراچی میں ایک حادثے میں جابحق ہوگئے ہیں۔

پیر کے روز یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب زوہیب اپنے تیل کی ٹینکی کے پاس کھڑے تھے جو ویلڈنگ کے دوران گیس بھرنے کی وجہ سے پھٹ گئی جس سے زوہیب موقع پر جابحق جبکہ دیگر دو افراد شدید زخمی ہوئے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment