شہید حمید بلوچ نے بلوچستان کی آزادی کے مقصد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے شہید حمید بلوچ کو خراج تحسین پیش کی ہے۔

آزادی پسند رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر لکھا ہے کہ

حمید بلوچ کو خراج تحسین جنہوں نے اپنی جان کی قربانی دی لیکن بلوچستان کی آزادی کے مقصد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ وہ اپنے مقصد اور نظریہ پر قائم رہا۔ ان کی قربانی بلوچ عوام خصوصا بلوچ نوجوانوں کے لئے ایک بہت بڑا الہامی ذریعہ ہے، انکے آزادی کا خواب سچ ہوجائے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1403337748224819205?s=24
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment