آزادی پسند رہنما فضل احمد بلوچ طویل علالت بعد وفات پاگئے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سنیئر رہنما فضل احمد بلوچ طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں دوران علاج وفات پا گئے ہیں۔

ماسٹر فضل احمد بلوچ نیشنل موومنٹ کے بنیادی ساتھی اور نظریاتی جہدکار تھے۔ ان کی تربیت کی وجہ سے ان کے بچے اور خاندان کے دیگر افراد بھی بلوچ قومی تحریک کا حصہ ہیں۔ان کے دو بیٹے شہید آفتاب اور شہید اعجاز بی ایس او آزاد کے کارکنان تھے جنھیں شہید کیا گیا تھا۔ متوفی قوم دوست رہنماء شہید میراث اور آزادی پسند رہنماء اخترندیم بلوچ کے چچا تھے۔

مرحوم ماسٹرفضل بلوچ اورانکے خاندان کی قربانیاں بلوچ قومی جہد آزادی کا اہم حصہ اورنوجوانوں،بزرگوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment