مستونگ میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جانبحق، 15 زخمی ہوگئے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جانبحق اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔

حادثہ مستونگ روڈ پر چمن ہوٹل کے قریب مسافر کوچ اور مزدا ٹرک کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں چھ افراد جاںبحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا دارالحکومت کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے کار کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment