بلیدہ/ ڈیرہ بگٹی: فائرنگ سے دو افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ اور ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے برکت عرف اندھا کو ہلاک کردیا ل، ہلاک ہونے والے شخص کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس کا تعلق ریاستی حمایت یافتہ گروہ یعنی ڈیتھ اسکواڈ سے تھا۔

دوسری جانب ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اسماعیل ولد ابراہیم نامی شخص کو ہلاک کردیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment