خضدار: فائرنگ سے ایک ڈاکٹر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کھٹان پل ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اتوار کے دوپہر کو گھات لگا کر فائرنگ کی، جس سے ڈاکٹر عبدالصمد کرد سکنہ خضدار موقع پر ہلاک ہوگیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق قتل کی محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment