پاکستان کبھی بھی افغانستان میں امن و استحکام نہیں چاہتا ہے، رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما،بی ایس او کے سابق چئیرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

افغانستان میں پائیدار اور بامعنی امن کے لئے امریکی نیٹو اور تنازعہ کے تمام فریقین کو یہ سچائی قبول کرنا ہوگی کہ پاکستان کبھی بھی افغانستان میں امن و استحکام نہیں چاہتا۔ لہذا افغان امن مذاکرات میں پیشرفت کے لئے کسی بھی حصہ دار کا پاکستان پر انحصار ایک غیر حقیقت پسندانہ نقطہ نظر ہے۔

https://twitter.com/RahimBalochh/status/1385618500287352832
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment