آئی اے رحمان روشن خیال شخصیت تھے،رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسندرہنما اور دانشور رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر میں دو ٹیوٹس میں کہا ہے کہ

بی ایس او آزاد کے قائدین ذاکر مجید، چیئرمین زاہد اور شبیر بلوچ بالترتیب 2009، 2014، 2016 میں گرفتار ہوئے تھے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ کے ڈاکٹر دین محمد اور غفور بلوچ کو 2009 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان میں سے کسی کو بھی قانون کی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے۔

آئی اے رحمان انسانی حقوق اور انسانی آزادی کے دفاع کے لئے ایک مضبوط آواز تھا، کی موت سے بہت غمزدہ ہیں۔ وہ ان چند روشن خیال شخصیات میں سے ایک تھا جو انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف بلا خوف و خطر بولتا تھااور آخری سانس تک انسانی حقوق اور آزادی کے مقصد کے لئے پرعزم رہا۔

https://twitter.com/RahimBalochh
Share This Article
Leave a Comment