ضلع کیچ: سامی میں قائم پاکستانی فوجی کیمپ پر شدید حملہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے سامی میں فوجی کیمپ پر مسلح افراد کا شدید حملہ،فورسز کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سامی میں فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے،مقامی ذرائع کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے۔مذکورہ فوجی کیمپ کچھ ماہ قبل قائم کیا گیا ہے، جو چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک)پر قائم ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment