حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوۓ ہیں۔ بیبگر بلوچ
گزشتہ شام ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گورکوپ میں سالاچ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی کر دئے ہیں۔ حملے کے بعد فورسز نے گرد و نواح کے سول آبادیوں میں سرچ آپریش کا آغاز کیا جو تاحال جاری ہے۔
ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔