بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پروم کے علاقے سئیکی بازار میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ بدھ کے روز پروم کے علاقے سیئکی بازار میں سرمچاروں نے دو فوجی اہلکاروں کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔