بالگتر میں فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ کل رات دس بجے سرمچاروں نے بالگتر،سری گڈگی میں ہسپتال میں قائم فوجی کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے اس وقت حملہ کیا جب وہ 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب کی تیاریوں میں مصروف تھے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ اس حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کر نا پڑا ہے۔ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment