بم حملے میں دو پاکستانی فوجی اہلکاروں کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے، بی ایل اے

0
329

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیھند بلوچ نے اپنے بیان میں کہا بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے پیراسماعیل میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جب وہ راشن کے لیے اپنے پوسٹ سے نیچے اُتر رہے تھے، دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔

بی ایل اے کے سرمچاروں نے حملے کے بعد دشمن فوج کا ساز و سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here