یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ رات 8 بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں ہندو محلہ میں قابض فورسز کے چوکی پہ اْس وقت دستی بم سے حملہ کیا جب قابض فورسز کے اہلکار بڑی تعداد میں چوکی کے اندر اور چوکی کے باہر موجود تھے۔
حملے میں قابض فورسز کو جانی او مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز پہ بلوچستان کی آزادی کے حصول تک جاری رئینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔