رحمت بلوچ نے غیر قانونی طور پر 28 کروڑ کے اثاثے بنائے، نیب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

احتساب عدالت ون کے جج منواحمد شاہوانی کی عدالت میں منگل کو بلوچستان کے سابق وزیرصحت اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی ۔

سماعت کے دوران سابق وزیرصحت رحمت بلوچ عدالت میں پیش ہوئے۔

نیب کے مطابق سابق وزیرصحت نے غیر قانونی طورپر 28کروڑ روپے کی اثاثے بنائے ہیں۔

نیب پراسکیوٹر کے مطابق سماعت کے دوران دو گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے گئے۔

احتساب عدالت کے جج منوراحمد شاہوانی نے سماعت 24مارچ تک ملتوی کردی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment