مند کے مختلف علاقوں میں گزشتہ پانچ روز سے فوجی نقل وحرکت کے ساتھ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے
ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق مند آرمی کیمپ سے تازہ فوجی دستے اپسی کہن کی جانب روانہ ہوئے ہیں، واضح رہے کہ مند میں پیر کے روز یعنی کل تک مکمل کرفیو نافذ تھا اور تمام داخلی و خارجی راستے بھی بند کر دئیے گئے تھے۔
مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی زمینی فوج نے ایرانی بلوچستان سے جھڑے سرحدی علاقوں میں بھی نقل و حرکت بڑا دی ہے۔
تاہم مواصلاتی نظام کو بھی بند کیا گیا تھا جسکی وجہ سے مکمل تفصیلات کا آنا باقی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔