بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کیے گئے مختصر بیان میں کاہان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے شدید نوعیت کے حملے میں قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ کو نشانہ بنایا، حملے میں دشمن فوج کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔