سب سے آسان کام دوسروں کو نصیحت کرنا یا تنقید کرنا ہے، رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ، دانشور ، بی این ایم کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل اور بی ایس او کے سابق چیئرمین رحیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک تازہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ سب سے آسان کام دوسروں کو نصیحت کرنا یا تنقید کرنا ہے اور سب سے مشکل کام اپنے قول اور فعل کو ہم آہنگ کرنا ہے۔ کیا میں درست ہوں؟ براہ کرم کوئی اس بظاہر آسان سی مشکل کو سمجھنے میں میری رہنمائی کرے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1356245066000584711?s=12
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment