ضلع کیچ ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا مقامی سربراہ ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے اہم رکن کو ہلاک کر دیا ہے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بالگتر کے علاقے چیری گڈگی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مرزا ولد بختیار کو ہلاک کر دیا ہے،مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص ڈیتھ اسکواڈ کا مقامی سربراہ بھی تھا اور بالگتر سمیت کئی دیگر علاقوں میں اپنی نیٹ ورک بنا کر بلوچ قومی جہد کے خلاف سرگرم تھا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment