کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

0
254
The dead man's body. Focus on hand

مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے برمہ ہوٹل ملک پلازہ کے قریب واقعہ قبرستان سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے، لاش کی شناخت محمد ظریف ولد عبد العلی کے نام سے ہوئی ہے جسکی گردن کاٹ کر قتل کیا گیا۔
تاحال واقعے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یاد رہے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مختلف اوقات میں لاشیں برآمد ہوتی رہتی ہیں اور اکثر لاشوں کی شناخت ممکن نہیں ہوسکتی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here