پروم پاکستانی فوج کا آبادی پر دھاوا،خواتین و بچوں پر تشدد ایک بزرگ بلوچ فورسز ہاتھوں اغوا
ضلع پنجگور سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پروم کے علاقے کلیری میں پاکستانی فوج نے گزشتہ رات شہید ناصر سنجر اور شہید حنیف لعل کے چچا واحد بخش ولد گہرام کے گھر وں پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں موجود تمام سامان کا صفایا کرنے کے ساتھ بزرگ بلوچ واحد بخش کو حراست بعد اپنے ساتھ لے گئے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں پاکستانی زمینی و فضائی آپریشنز کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔