مستونگ: فورسز ہاتھوں لاپتہ شخص چار سال بعد بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص چار سال بعد بازیاب ہوگیا۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستونگ کے علاقے کانک سے تعلق رکھنے والا بشیر احمد ولد شمس الحق رئیسانی چار سال بعد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔

سیاسی و سماجی حلقوں کا موقف ہے کہ ایک شخص کو رہا کرنے کے ساتھ مزید دس افراد لاپتہ کیئے جاتے ہیں جس کے باعث جبری گمشدگیوں کے مسئلے پر خاطر خواہ پیش رفت دیکھنے میں نہیں آرہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment