جب تک تاریخ زندہ ہے،بانک کریمہ زندہ ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ جب تک تاریخ زندہ ہے،بانک کریمہ بلوچ زندہ ہیں،سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے ٹیوٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ

تحریک آزادی کی ایک ستون، ایک عظیم قدآور شخصیت اور ایک بے باک رہنما بلوچ قوم سے چھین لیا گیا۔یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔وہ ایک رول ماڈل ہے۔ جب تک تاریخ زندہ ہے بانک کریمہ زندہ ہے۔ ثابت قدم رہیں اور جدوجہد جاری رکھیں۔

https://twitter.com/DAN__Baloch/status/1341418249427312641

واضح رہے کہ انہوں نے سابق آمر پاکستانی جنرل مشرف کا دبئی سے کوئی پرانا ویڈیو کلپ بھی شئیر کیا جس میں پاکستانی جنرل صاف کہہ رہا ہے کہ ہم کسی کو کہیں بھی مارینگے اور یہ ہمار حق ہے۔

سوشل میڈیا میں اس وقت دنیا بھر سے کریمہ بلوچ کے لیے انصاف کی آوازیں بلند ہیں مگر تاحال کینڈا حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آ یا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment