بلوچ آزادی پسند رہنما،دانشور،بی این ایم کے سابق مرکزی جنرل سیکریٹری،بی ایس او کے سابق چئیرمین رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے
کریمہ بلوچ کی قتل کو بہت بڑ ا نقصان قرار دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
کریمہ بلوچ کا قتل ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ وہ بہادری اور انتھک جدوجہد کی علامت تھی۔یقینا اس کے بہیمانہ قتل کے پیچھے پاکستان کے جاسوس ایجنٹوں کا ہاتھ ہے۔ میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، ٹورنٹو پولیس سے درخواست کرتا ہوں کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا یقینی بنائیں۔ دعا ہے اس کی روح کو سکون ملے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔