شہید گل بہار انکے فرزند کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،کمانڈر رحیم بگٹی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


گوریلہ کمانڈر رحیم خان بگٹی نے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بلوچ جہد کار گلبہار بگٹی اور انکے فرزندمراد علی بگٹی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ شہید گلبہار بگٹی اور انکے خاندان کی آزادی کی جہد میں بے شمار خدمات و قربانیاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دشمن نے انھیں شہید کر کے جسمانی حوالے سے ضرور ہم سے جد اکیا مگر انکا فکر و فلسفہِ آزادی نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔کمانڈر رحیم بگٹی نے کہا کہ گل بہار بگٹی ایک عظیم ساتھی اور باوقار بلوچ تھے،۔دنیا کے انسانی حقوق کے اداروں کو اس جانب متوجہ ہونا چائیے کہ کس طرح بلوچستان پر قابض ریاست بلوچ مہاجرین کو نشانہ بنا کر شہید کر رہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment