سندھی ثقافتی دن پر پی ٹی ایم کا کراچی میں جلسہ

0
255

سندھی ثقافتی دن کے موقع پر6دسمبر کو پی ٹی ایم کی جانب سے کراچی میںایک جلسہ منعقد کیا گیا۔

منعقد جلسے میں سندھی ساتھیوں نے پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین ، علی وزیر اور محسن داوڑ کو سندھی اجرک پہنائی اور سندھی ثقافتی عید کی مبارکباد دی۔

اس جلسے میں پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین ،محسن داوڑ اور علی وزیر نے خطاب کیا اور پاکستانی فوج و خفیہ ایجنسیوں کی محکوم عوام پر ظلم و ستم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اس موقع پر وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کے قائدین سورٹھ لوہار ،سسئی لوہار، سارنگ جویو و دیگر سندھی ساتھیوں کا وفد پی ٹی ایم سربراہ منظور پشین کی دی گئی دعوت پر جلسے میں شریک ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here