گوادر : بی وائی سی قائدین سمی دین، شاہ جی اور ڈاکٹر صبیحہ بلوچ گرفتار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر سے اطلاعات ہیں کہ پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ ،صبغت اللہ شاہ جی اور ڈاکٹر صبیحہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے لیکن اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

عینی شائدین نے بتایا کہ گوادر پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ،صبغت اللہ شاہ جی اور ڈاکٹر صبیحہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ تینوں رہنما پولیس کی لاٹھی چارج اور شیلنگ سےشدید زخمی ہوگئے تھے جنھیں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

موبال فون سروسز کی بند ش کی وجہ سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین کی گرفتاری کی اب تک تصدیق نہیں  ہوسکی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment