آمدہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کیا ہے
پاکستانی فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم کلگ کور کے مقام پر قائم چوکی کو نشانہ بنایا ہے،ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے جدید اور خودکار ہتھیاروں کے ذریعے سے نشانہ بنایا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پورا علاقہ فائرنگ اور دھماکوں سے گھونج اُٹھا ہے
اطلاعات کے مطابق اس حملے میں پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنارہا ہے۔