ژوب سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

0
521

کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچستان کے علاقے ژوب سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

چھبیس سالہ نوجوان کی لاشژوب کے علاقے شہاب زئی سے ملی ہے جہاں ایس ایچ او حاجی محمد زمری  نے پولیس پارٹی کے ہمراہ پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچادیا۔

حکام کی جانب سے نوجوان کے ہلاکت کے محرکات کے حوالے کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here