بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں نواب اکبر بگٹی کی 17 برسی کے موقع پر دکانیں بند کی گئیں۔
تمام چھوٹے بڑے کاروبار بند رہے ۔
نواب اکبر بگٹی کو تراتانی کے پہاڑوں میں جنرل مشرف کے دور میں ایک فوجی آپریشن میں شہید کیا گیا تھا۔
صحبت پور ڈیرہ بگٹی کا سرحدی ضلع ہونے کی وجہ سے نواب اکبر بگٹی کی 17 ویں برسی کے موقع پر بند رہا۔
صحبت پور ضلع بھر میں چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند تھے۔