مستونگ: کرسچن کالونی میں فائرنگ، 4 بچے زخمی

0
244

بلوچستان کے خضدار علاقے مستونگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی کرسچن کالونی میں فائرنگ سے 4 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 4 بچے شدید زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔

واقعے کے بعد نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار فرار ہوگئے۔

مزید تفتیش کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here