کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

0
275

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے دشت ڈیگاری کراس عثمانیہ ہوٹل کے قریب مزدہ ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکرکے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار صدام نامی شخص ہلاک جبکہ ایک خا تون زخمی ہو گئی۔

پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

مزید کارروائی جار ی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here