قلات میں فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا،یو بی اے

0
228

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے قلات کے علاقے کوہنگ مین روڈ پر پاکستانی فوج کے چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔

حملے میں مورچے میں بیٹھے ہوئے دو سیکورٹی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوا۔

اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here