مند میں کئی روز سے فوجی آپریشن جاری،داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی

0
548

مند کے مختلف علاقوں میں گزشتہ پانچ روز سے فوجی نقل وحرکت کے ساتھ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق مند آرمی کیمپ سے تازہ فوجی دستے اپسی کہن کی جانب روانہ ہوئے ہیں، واضح رہے کہ مند میں پیر کے روز یعنی کل تک مکمل کرفیو نافذ تھا اور تمام داخلی و خارجی راستے بھی بند کر دئیے گئے تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی زمینی فوج نے ایرانی بلوچستان سے جھڑے سرحدی علاقوں میں بھی نقل و حرکت بڑا دی ہے۔

تاہم مواصلاتی نظام کو بھی بند کیا گیا تھا جسکی وجہ سے مکمل تفصیلات کا آنا باقی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here