وادی مشکے،سولیر کولواہ،گچک تمام راستے سیل پاکستانی فوج کی بڑی آپریشن کی تیاری

0
541


وادی مشکے کے پہاڑوں میں فوج نے تمام راستے بند کرکے گھات لگائے بیٹھے ہوئے ہیں،جبکہ کولواہ و گرد نواع میں پاکستانی فوج نے لوگوں کے اونٹ اور گدھے چین لیے ہیں۔
آمدہ اطلاعات کیمطابق 19 دسمبر سے مشکے میں پاکستانی فوج نے تنک،چٹوک،وائٹیل کے ندی نالوں میں گھات لگا کر بیٹھ چکی ہے ہی۔ جبکہ آواران فوج نے دراسکی اعظو کور، پسہیل،ہت ہیل ،کیل کور،گوارگو، سولیر پشتکو جانے والے تمام ندی نالوں سے گذرنے والے راستوں پر گھات لگا کر بھی بیٹھ گئے ہیں۔

جبکہ کولواہ مادگ سے لیکر آواران تک کے تمام مکینوں کے اونٹ اور گدھے فوج جمع کر رہی ہے،باخبرزرائع نے خبر دی ہے کہ کولواہ اور آواران کے مغربی پہاڑوں میں بڑی سرچ آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے اس سلسلہ میں لوگوں کے اونٹ گدھے اور پک اپ گاڑیاں بھی چھین رہے ہیں اسطرح تمام علاقائی سرینڈر شدہ افراد کو آواران اور کولواہ کے قریبی کیمپوں میں بلایا گیاہے تاکہ ان پہاڑوں میں مخبری کا کام آسان ہو۔متوقع فوجی آپریشن اور بربریت کے سلسلہ میں گذشتہ دو دن سے دراسکی آواران اور مشکے سے گچک جانے والے تمام ندی نالوں سے گذرنے والے راستے سیل کئے جاچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here