صحت و تندرستی

ملیریا دوا کورونا کے مریضوں کیلئے خطرناک قرار دیدی گئی

امریکا کے طبی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ ملیریا کی ادویات کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند نہیں ہیں بلکہ یہ ادویات مریضوں کے لیے مزید اموات کا باعث بن رہی ہیں۔

کورونا کے لیبارٹری میں تیار ہونے کے شواہد نہیں ملے ، ڈبلیو ایچ او

امریکی حکومت کی جانب سے کورونا کو لیبارٹری میں تیار کیے جانے کے خدشات کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اس بات کے تاحال شواہد نہیں ملے کہ کورونا...

لاک ڈائون کو آہستہ آہستہ ختم کرنا ہوگا،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو قابو کرنے کے لیے لاک ڈاو¿ن میں آہستہ آہستہ کمی لائی جانی چاہیے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ...

کورو ناوائرس کی دوا بندروں پر ٹیسٹ کرنے پرمثبت نتائج سامنے آگئے

اس دوا کی آزمائش اب ایسے بندروں پر شروع کر دی گئی ہے، جن کو کورونا وائرس کی نئی قسم سے متاثر کیا گیا تھا۔ ابتدائی نتائج کے مطابق بیمار بندروں میں دوا کے مثبت...

برطانیہ میں سائنسدان نے مرگی کا علاج دریافت کرلیا

فرض کریں آپ کو کوئی لاعلاج دماغی بیماری لاحق ہے لیکن آپ کے دماغ میں ایک چھوٹی سی مصنوعی سیلیکون چپ لگا کر آپ کی زندگی بچا لی جائے تو آپ کیسا محسوس کریں گے؟...

کرونا کے حوالے سے حقیقی اعداد و شمار پیش نہیں کئے جا رہے ،...

اب سے کچھ دیر قبل دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ لیکن مصدقہ متاثرین کی تعداد درحقیقت متاثر ہونے والے افراد...

ایران کا 100 میٹر دور کورونا مریض کی تشخیص کرنیوالا آلہ بنانیکا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے کورونا وائرس کی تشخیص کا آلہ متعارف کراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ آلہ متاثرہ شخص کو 100 میٹر کی دوری سے پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

فنڈنگ روکنے کے امریکی فیصلے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار افسوس

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم کا کہنا ہے کہ صحت کی عالمی تنظیم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس کی فنڈنگ روکے جانے کے فیصلے پر 'افسوس'...

امریکا وچین میں 3 تجرباتی ویکسین آزمائش کیلئے تیارہیں ، رپورٹ

چین کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف دو مزید تجرباتی ویکسینز کی انسانوں پر آزمائش کی جائے گی۔ حال ہی میں عالمی ادارہ صحت کی ایک...

کورونا کے خاتمے کا واحد حل صرف ویکسین ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈنوم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک مو¿ثر ویکسین ہی دنیا بھر میں اس بیماری کی منتقلی کو ’مکمل طور پر روک سکتی ہے۔‘

تازہ ترین خبریں