سندھ میں صحافی کی پراسرار طورپرہلاکت،لاش نہر سے برآمد
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ضلع نوشہروفیروز میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے صحافی عزیز میمن کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
ٹیکنالوجی کمپنیوں نے پاکستانی وزیر اعظم کو سوشل میڈیا قواعد پر تنبیہ کردی
ایشیا انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے...
کراچی : زیریلی گیس کے اخراج سے6 افراد ہلاک، سینکڑوں متاثر
کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے، جب کہ 100 سے زائد افراد مہلک گیس سے متاثر ہوئے ہیں۔ چھ کی حالت نازک...
پاکستان میں اپوزیشن دو کشتیوں میں سوار ہے، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی زیادہ تر بڑی جماعتوں نے ان کی پارٹی کے حکومت مخالف آزادی مارچ میں ان کا ساتھ دینا کا عزم...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔
ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری...
سندھ کی خاتون رکن اسمبلی شہناز انصاری فائرنگ سے ہلاک
سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کو قتل کر دیا ہے۔ شہناز انصاری کا تعلق سندھ میں حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔
سمندری حدود کی خلاف ورزی پرپاکستان کا 44 بھارتی کشتیاں پکڑنے کا دعویٰ
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی پانیوں میں ماہی گیروں کی 4 کشتیوں کو سر کریک کے نزدیک 10 سے 15 ناٹیکل میل کی مسافت پر حراست میں لے لیا۔
پاکستان آن لائن ریگولیشن کے قواعد پر نظر ثانی کرے ،ڈیجیٹل کمپنیاں
ایشیا انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیے بغیر سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد و ضوابط جاری...
پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے قانون کی منظوری
پاکستان میں وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹِک ٹاک کے لیے اسلام آباد میں دفتر کھولنا...
افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کا ایک اورکمانڈر ہلاک
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر شہریار محسود افغانستان کے صوبہ کنڑ میں دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ہلاک ہو گیا۔
افغانستان سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق،...
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں چائنیز کی حفاظت کیلئے بلوچستان کانسٹیبلری کا اعلیٰ...
نیوز ایڈیٹر - 0
بلوچستان میں چائنیز کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے بلوچستان کانسٹیبلری کااعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔
اجلاس بلوچستان...