ضلع کیچ: پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر حملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

ضلع کیچ میں مادگے قلات میں قائم آرمی چیک پوسٹ پر گزشتہ رات بلوچ سرمچاروں کا حملہ،

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات مادگے قلات کا علاقہ فائرنگ و دھماکوں سے گھونج اُٹھا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مادگے قلات میں واقع فوجی چیک پوسٹ پر سرمچاروں نے رات گئے حملہ کیا جس سے فورسز کو بھاری جانی نقصان کا سامنا رہا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment