خاران سے دو افراد کی لاشیں برآمد، شناخت سدیس اور جنید کے ناموں سے ہو گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے خاران کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن کی شناخت بارشونکی کے رہائشی سدیس ولد محمد کریم اور جنید ولد نور محمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ مبینہ طور پر حافظ ممتاز سے منسلک ریاستی ڈیتھ اسواڈ گروپ کے کارندے تھے۔

واقعے کی مزید تفصیلا ت اور ہلاکت کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

مقامی حکام یا متعلقہ ذرائع کی جانب سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article