بلوچستان کے ضلع خضدارمیں قومی شاہراہ کوئٹہ ٹوکراچی سڑک قادری ہوٹل خضدار کے مقام پربند ٹریفک معطل کردیا ہے ۔
خضدارجعفرآباد کےرہائشی شیخ قبیلہ کے افراد نے عورتوں بچوں کے ہمراہ قومی شاہراہ کو ایک شخص حاجی محمد بخش قوم شیخ کے اغوا کے خلاف بلاک کردیا ہے ۔
شاہراہ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گیا اور مسافروں کو سخت تکلیف کاسامنا کرناپڑا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔